بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج بہار کے دن کے موقع پر ریاست کے لوگوں اور ملک کے باشندوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کیں۔مسٹر کمار نے یہاں کہا
ہمیں امید ہے کہ بہار مسلسل ترقی اور خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھتا رہے گا۔بهار کے عوام باہمی اتحاد، بھائی چارہ، سماجی ہم آہنگی اور مذہبی ہم آہنگی بنائے رکھیں گے۔